یہ بات "حسن روحانی" نے پیر کے روز بوسنیا اور ہرزیگوینا کی صدارتی کونسل کے سربراہ "ژلیکو کمشیج" کے نام سے اپنے ایک پیغام میں اس ملک کے قومی دن پر مبارکباد پیش کی.
انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم اس ملک کے ساتھ کثیرالجہتی تعلقات بڑھانے کے لئے پر عزم ہیں.
صدر روحانی نے اپنے پیغام میں بوسنیا اور ہرزیگوینا کی صدارتی کونسل کے سربراہ اور اس کے عوام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا.
بوسنیا و ہرزیگووینا یورپ کا ایک نیا ملک ہے جو پہلے یوگوسلاویہ میں شامل تھا، جس کا دارالحکومت سرائیوو ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا – صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے بوسنیا کے قومی دن پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید بڑھانے پر زور دیا ہے.
آپ کا تبصرہ